محمد الیاس میرا بہت اچھا دوست ہے۔ وہ نہ صرف ایک بہترین انسان ہے بلکہ ایک اچھا کھلاڑی بھی ہے۔ میں نے اس کے ساتھ کئی بار کرکٹ کھیلی ہے، اور ہر بار اس کا جذبہ اور خلوص دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ وہ ہمیشہ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے، خود کے لیے نہیں، اور یہی بات اسے دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔
ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں اپنی فارم میں نہیں تھا۔ میری پرفارمنس مسلسل نیچے جا رہی تھی، لوگ کہنا شروع ہوگئے تھے کہ میں اب ختم ہو چکا ہوں، میرا وقت گزر گیا ہے۔ اس دور میں بہت سے لوگ دور ہو گئے، لیکن محمد الیاس وہ شخص تھا جو میرے ساتھ کھڑا رہا۔ اس نے مجھے کال کی، میرا حوصلہ بڑھایا، اور کہا: “بھائی، آپ کر سکتے ہیں۔ بس ایک بار پھر محنت کریں، یقین رکھیں، سب ٹھیک ہو جائے گا
Sab se pehle main Allah ka shukar ada karta hoon ke hum aik acha series khel rahe hain. Team ke boys ne mehnat ki hai aur har kisi ne apna role nibhaaya hai. Cricket mein ups and downs hote hain, lekin hum koshish kar rahe hain ke consistency laayein aur team combination stable rakhein.
Media ka bhi shukriya